تمام تھری اسٹار جنرلز برابر ہیں اور آرمی کی سربراہی کے مکمل اہل ہیں: آصف علی زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ کسی صورت بھی سیاسی نہیں ہونا چاہیے، یہ ادارے کو نقصان پہنچائے گا۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی سے وزیر خزانہ کی ملاقات، آرمی چیف کے تقرر پر تبادلہ خیال

ملک کی مجموعی معاشی صورتحال اور اہم تقرری کے معاملے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کے درمیان ایوان صدر میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تقرری کے معاملے میں صدر مملکت اپنی آئینی ذمہ داری ادا کریں گے: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ آرمی چیف تقرری پر صدر کے کسی بھی فیصلے کو عمران خان کی حمایت ہوگی۔فواد چوہدری نے ٹوئٹ کیا کہ آرمی چیف کی تقرری کے مزید پڑھیں

چیف جسٹس کی عمران خان کو لانگ مارچ میں قانون کی پاسداری کی تلقین

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ عمران خان سے کہیں قانون کی پاسداری کریں۔سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ وزارت داخلہ کے وکیل ایڈوکیٹ سلمان اسلم بٹ نے دلائل مزید پڑھیں

شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب کا چینی کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ

 چیئرمین شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے چینی کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔ چیئرمین شوگرملز ایسوسی ایشن پنجاب زون ذکا اشرف نے پریس کانفرنس میں کہا کہ شوگر انڈسٹری دیوالیہ پن کی طرف جارہی ہے اس لیے مزید پڑھیں