ٹی 20 ورلڈکپ: دوسرا سیمی فائنل آج انگلینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل آج ایڈیلیڈ میں انگلینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہرایک بجے شروع ہوگا سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی انگلش ٹیم گروپ ون میں دوسرے نمبر مزید پڑھیں

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو مبینہ دہشتگرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ دہشتگردوں کو گرفتارکرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار مبینہ دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈکپ: فائنل میں پہنچنے پر نیدرلینڈز کی پاکستان ٹیم کو مبارکباد

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل میں پہنچنے پر نیدرلینڈز کرکٹ نے بھی پاکستان ٹیم کو جیت کی مبارک باد دی ہے۔ سیمی فائنل میں پاکستان کی کامیابی پر کرکٹ نیدرلینڈز سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے نے لکھا کہ فائنل میں پہنچنے مزید پڑھیں