اسلام آباد: ماڈل کالجز کے ٹرانسپورٹ چارجز میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد کے ماڈل کالجز میں ٹرانسپورٹ چارجز میں یکدم ہوشربا اضافہ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق یکم نومبر سے 1500 روپے ماہانہ فیس لیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، پہلے چار ہزار روپے سالانہ ٹرانسپورٹ کی مد میں وصول کئے مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے میں نواز اور شہباز ایک پیج پر نہیں: شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے میں نواز شریف اور شہباز شریف ایک پیج پر نہیں ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں دھرنے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں دھرنے کی اجازت کیلئےپاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جلسہ اور دھرنے کی اجازت نا دینے کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ وزیر داخلہ کے بجائے غنڈوں جیسی باتیں کرتے ہیں: فواد چوہدری

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ وزیر داخلہ پاکستان کے بجائے غنڈوں کی طرح باتیں کرتے ہیں۔ وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مچھ جیل کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ائیرپورٹ پر غیر ملکی شہری گرفتار، ڈیڑھ کلو کوکین برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر برازیلین شہری سے 1 کلو 560 گرام کوکین برآمد کرلی۔ ملزم کو دوحہ سے آنے والی فلائٹ نمبر QR 632 سے دورانِ تلاشی گرفتار کیا گیا۔ علاوہ ازیں مزید پڑھیں

نام نہاد آزادی مارچ نکال کر عمران خان برے طریقے سے پھنس چکے ہیں: شرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ کہ عمران خان اور پی ٹی آئی نام نہاد آزادی مارچ نکال کر برے طریقے سے پھنس چکے ہیں، فیس سیونگ کے لیے بہانے تلاش کئے جا رہے ہیں۔ کراچی میں مزید پڑھیں

اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز کو میٹرو بس سروس سے ملانے کے منصوبے کا آغاز

وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایات پر اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز کو میٹرو بس سروس سے ملانے کے منصوبے کا آغاز کیا گیا ہے۔ بس نیٹ ورک روٹس کے پہلے مرحلے میں تیرہ روٹس شامل ہیں اور اگلے سال کی پہلی مزید پڑھیں