ہمارا اتحاد اب بھی قائم ہے،ن لیگ اپنا ماتم جاری رکھے، مونس الہٰی ٹویٹ

مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہیٰ نے زمان پارک میں عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ مونس الہیٰ سے عمران خان کی ملاقات 30منٹ جاری رہی۔ ملاقات کے دوران سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دوسری جانب ملاقات مزید پڑھیں

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوج کو چھوڑیں۔ اپنے گھر اور گھر والی کی چوریوں اور کرپشن کا بتائیں۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان اپنی کرپشن مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ بنانے کیلئے شرائط لگا دیں۔

ذرائع کے مطابق چوہدری شجاعت ضامن بنیں تو ن لیگ پرویز الٰہی کو لینے پر غور کرسکتی ہے تاہم چوہدری برادران کے درمیان بھی ن لیگ سے اتحاد کے بارے میں کوئی بات نہیں ہوئی کیونکہ چوہدری برادران کے بچوں مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات، سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہبازشریف نے مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے لاہور میں اُن کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ہے۔وزیراعظم نے چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی اور سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں شہبازشریف مزید پڑھیں

عمران خان کا خیال تھا 5 سال وزیراعظم ہوگا اور اگلے 5 سال بھی ہوگا، خواجہ آصف

وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان فراڈیاہے،نوجوان اس سےاُمیدنہ رکھیں۔ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ایک شخص 10 سال تک وزیراعظم بننے کے خواب دیکھ رہا تھا، لیکن مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ فائنل؛ قطری حکومت کا ملک میں عام تعطیل کا اعلان

قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے فائنل کیلئے قطری حکومت نے آج عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ قطری میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فیفا ورلڈکپ کیلئے تمام نجی ادارے اور سرکاری ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ مزید پڑھیں

انگلینڈ کے خلاف تیسرا ٹیسٹ ،پاکستانی اسپنرز ابرار احمد اور نعمان علی نے نئی تاریخ رقم کر دی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے اسپنرز ابرار احمد اور نعمان علی نے نئی تاریخ رقم کردی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کراچی میں سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ جاری ہے جہاں پاکستان مزید پڑھیں

پرویز الہٰی جنرل (ر) باجوہ کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے عمران خان پر بہت احسانات ہیں، احسان فراموشی نہ کی جائے۔ لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰٗہی مزید پڑھیں