سندھ حکومت ڈاکٹرز پر مہربان، تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیا

 سندھ حکومت نے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا تنخواہوں میں اضافے کا درینہ مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔  سندھ کابینہ نے بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز اور ہاؤس افسر کی مزید پڑھیں

عامر لیاقت کی اہلیہ دانیہ شاہ کو گرفتار کرلیا

ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے کراچی کے مطابق سائبرکرائم سرکل نے پنجاب کےعلاقے لودھراں میں کارروائی کرتے ہوئے مرحوم ایم این اے اور مذہبی اسکالر عامر لیاقت کی تیسری مزید پڑھیں

ہم مذہبی انتہا پسندی اور دہشتگردی کا سامنا کرچکے ہیں،بلاول بھٹو

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مذہبی آزادی کے بارے میں امریکا کی فہرست رد کردی۔سی این اے کوانٹرویو میں وزیرخارجہ نے کہا کہ ضرورت نہیں کہ امریکا ہمارے مسائل کی نشاندہی کرے، ہم مذہبی انتہا پسندی اور دہشتگردی کا سامنا مزید پڑھیں

برطانیہ میں نرسنگ کی تاریخ کی پہلی ہڑتال شروع ہوگئی

برطانیہ میں نرسنگ کی 106 سال کی تاریخ کی پہلی ہڑتال شروع ہوگئی۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ میں نرسنگ عملہ تنخواہوں کے معاملے پر دو روزہ ہڑتال پر چلا گیا۔ تنخواہوں میں اضافے کی خاطر مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8 کی ڈرافٹنگ جاری

 ایچ پی ایل پی ایس ایل 8 کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ جاری ہے، جس میں فرنچائز مختلف کیٹگریز میں اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کا انتخاب کررہی ہیں۔ ڈائمنڈ کیٹگری ڈائمنڈ کیٹگری میں سب سے پہلے کھلاڑی کا انتخاب کرنے کا مزید پڑھیں

آئین میں گنجائش ہے کہ وزیراعلیٰ اسمبلی توڑ سکتا ہے: وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے آئین میں گنجائش ہے کہ وزیراعلیٰ اسمبلی توڑ سکتا ہے تاہم بہترہے اسمبلیاں نہ توڑی جائیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ اگر اسمبلیاں توڑیں گے تو مزید پڑھیں