17 دسمبر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ دیں گے: عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ 17 دسمبر کو پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کریں گے۔اپنی پریس کانفرنس میں عمران خان نے کہا کہ شرمناک طریقے سے بڑے ڈاکوؤں کے کیسز ختم مزید پڑھیں

تونسہ کو ضلع بنائے گے، عمران خان کا عثمان بزدار سے وعدہ

سابق وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے سے قبل تونسہ کو ضلع کا درجہ دینے کی یقین دہانی کرادی۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ڈیرہ غازی خان کےارکان اسمبلی کامشاورتی اجلاس مزید پڑھیں

سری لنکا کے بعد پاکستان ایشیا کا دوسرا مہنگا ترین ملک قرار

ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشین ڈیولپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان 26.6 فیصد شرح مہنگائی کے ساتھ جنوبی ایشیا میں پاکستان دوسرا مہنگا ترین ملک ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ سیلاب کےباعث پاکستان کی مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف اور تاجکستان کے صدر کی ملاقات، علاقائی امور پر تفصیلی بات چیت

 تاجک صدر امام علی رحمان دوروزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ائیرپورٹ پر وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے تاجکستان کے صدر کا استقبال کیا، جس کے بعد تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پرگارڈ آف آنر مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ڈالرز ذخیرہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم کو موجودہ معاشی صورتحال پر بریفنگ دی گئی اور بتایا گیا کہ ملک ڈیفالٹ نہیں کررہا اور پاکستان کے مزید پڑھیں

حکومت کے ساتھ چلنا ہے یا نہیں، پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا، اخترمینگل

بلوچستان عوامی پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے حکومت میں رہنے یا علیحدہ ہونے سے متعلق مشاورت کے لیے بی این پی مینگل کا اجلاس طلب کر لیا۔ بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے مزید پڑھیں

واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کی عمارتیں نیلام کرنے کی منظوری

 وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بتایا ہے کہ واشنگٹن میں پاکستان کی سرکاری عمارت بیچنے کا فیصلہ کرلیا۔ مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا کہ 2010ء میں اس وقت کے وزیراعظم نے واشنگٹن میں پاکستان کی دو عمارتوں مزید پڑھیں

حکومت کا نوجوانوں کے لیے لیپ ٹاپ اور روزگار اسکیموں کا اعلان

حکومت نے نوجوانوں کے لیے لیپ ٹاپ اور روزگار اسکیموں کا اعلان کردیا۔ اس سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے ’پرائم منسٹر یوتھ پروگرام‘ کا آغاز کریں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے مزید پڑھیں