جنگل کے بادشاہ کا منفرد اندازسوشل میڈیا صارفین کو بھا گیا

 کینیا کے نیشنل پارک میں سکون سے بیٹھے شیر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔لوگوں نے بالوں کی خوبصورتی کے ٹوٹکے پوچھ لیے۔سوشل میڈیا صارفین نے پارک میں سکون سے بیٹھ کر موسم کا مزہ لیتے شیر کی ویڈیو مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر تنازع: بیرسٹرسیف کی غلام علی کو گورنر ہاؤس میں بند کرنے کی دھمکی

خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان نے صوبے کے گورنر حاجی غلام علی کو گورنر ہاؤس میں بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ گورنر خیبرپختونخوا اور صوبائی حکومت کے درمیان سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کو لے کر صورتحال مسلسل کشیدہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: محبت کے جال میں پھانس کر جنسی زیادتی کے مقدمات درج کروانے والی خاتون گرفتار

گوجرانوالہ میں محبت کا جھانسہ دے کر جنسی زیادتی کے مقدمات درج کروانے والی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ایس پی سول لائن کے مطابق کنول بی بی پہلے مردوں سے دوستی کرتی اور پھر زیادتی کا مقدمہ درج کروا دیتی، مزید پڑھیں

ممکنہ دہشت گردی کا خطرہ، اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

ممکنہ دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی ریڈ الرٹ کردی گئی ہے اور شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قانون نافذ کرنے والے مزید پڑھیں

ڈی آئی خان: پولیس اسٹیشن پردہشتگردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکار زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کلاچی میں ٹکواڑہ پولیس اسٹیشن پردہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا جس میں زخمی ہونے والے مزید پڑھیں