پاکستان نے 2022 میں خارجہ محاذ پر اہم کامیابیاں حاصل کیں: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ سال 2022 میں پاکستان نے خارجہ محاذ پر اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان رواں سال دوست مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی کے اجتماعی استعفے منظور کرنے سے انکار

اسپیکرقومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے استعفے منظورکرنے کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست مسترد کردی ہے۔ راجا پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے اجتماعی استعفیٰ منظور کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ایک ایک کرکے پیش ہوں، مزید پڑھیں

کورونا کے نئے ویریئنٹ کا خطرہ، ائیر پورٹس پر اسکریننگ بڑھانے کا فیصلہ

بارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان کی جانب سے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی کورونا اسکریننگ دوبارہ سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  بارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان کی جانب سے بیرون ملک سے آنے والے مزید پڑھیں

ملک کو اداروں کی مدد سے منتخب حکومت ہی چلائے گی: سعد رفیق

وزیر ریلوے اور رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ سعد رفیق نے ٹیکنو کریٹ سیٹ اپ سے متعلق شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی یتیموں کی ایسی پھلجھڑیوں اور پیشگوئیوں کی کوئی اہمیت ہی نہیں، ملک کو مزید پڑھیں

وزیراعظم کو ڈیفالٹ کا مطلب نہیں معلوم تو غریب کے گھر جا کے دیکھیں: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اگر وزیراعظم کو ڈیفالٹ کا مطلب معلوم نہیں تو غریب کے گھر جا کے دیکھیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ کا چوتھا دن: پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا پہلا مقابلہ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں جاری مزید پڑھیں

استعفوں کی تصدیق کا معاملہ: عمران خان نے مرکزی لیڈر شپ کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا

قومی اسمبلی سے استفعوں اور صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے معاملے پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے آج پارٹی کی مرکزی لیڈرشپ کا اہم اجلاس زمان پارک لاہور میں طلب کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کی زیرصدارت یہ اجلاس مزید پڑھیں