وزیرخارجہ 2 روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری 2 روزہ سرکاری دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے، بلاول بھٹو روسی ہم منصب سرگئی لارؤف کی دعوت پر ماسکو کے دورے پر پہنچے ہیں۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی ماسکو آمد پر روسی وزارت خارجہ مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عدالت میں چیلنج

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جوڈیشل ایکٹیو ازم پینل کے وکیل اظہر صدیق نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا مزید پڑھیں

متروکہ وقف املاک نے شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو سیل کردیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی راولپنڈی میں آبائی رہائشگاہ لال حویلی کو سیل کر دیا گیا، محکمہ متروکہ وقف املاک نے علی الصبح پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ کارروائی کی۔ ایڈمنسٹریٹر محکمہ متروکہ مزید پڑھیں

پنجاب میں الیکشن کی تاریخ سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست کو سماعت کے لیے منظور کرلیا۔ عدالت نے ریماکس دیے ہیں کہ گورنر پہلے بھی خاموش تھےاب اپنی پوزیشن واضع کریں،گورنر کا رویہ سنجیدہ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی کورکمیٹی کےاجلاس کی اندرونی کہانی سامنےآگئی

پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں ضمنی انتخابات سے متعلق شاہ محمود قریشی اور شفقت محمود کی تجاویز مسترد کردی گئی۔ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کا کہنا مزید پڑھیں

کچھ افراد کے ہاتھوں کی رگیں بہت زیادہ ابھری ہوئی کیوں ہوتی ہیں؟

کچھ افراد کو پروا نہیں ہوتی کہ ان کے ہاتھوں کی رگیں بہت زیادہ نمایاں ہیں جبکہ دیگر پھولی ہوئی رگوں کو دیکھ کر خوفزدہ ہوجاتے ہیں کیونکہ یہ انہیں بڑھاپے کی نشانی محسوس ہوتی ہے۔ہاتھوں کی رگوں کا بہت مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے ترسیلات زر میں کمی کی وجہ بتا دی : اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہےکہ ورکرز ترسیلات عالمی کساد بازاری اور مہنگائی کے سبب کم ہوئی ہیں۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ اپریل 2022 میں عید ترسیلات کے سبب ورکرز ترسیلات 3.1 ارب مزید پڑھیں