ایم کیوایم نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ تسلیم کرنےسے انکار کردیا

متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ تسلیم کرنے سے انکار کردیا اور کہا کہ نئی حلقہ بندیاں ہونے تک بلدیاتی انتخابات نہیں ہوسکتے، میئر ان لوگوں کا کیوں نہ ہو جن کی آبادی زیادہ ہے۔رابطہ مزید پڑھیں

جمائماپاکستان کےسیلاب متاثرین کیلئے امداد جمع کرنے کے لیے متحرک

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے ڈیڑھ لاکھ پاؤنڈ کی امدادی رقم اکٹھا کرلی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق جمائما گولڈ اسمتھ رواں ہفتے مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات؛ سندھ حکومت نے قانونی ٹیم کا اجلاس طلب کرلیا

الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی الیکشن کروانے کے فیصلے کے بعد سندھ حکومت نے قانونی ٹیم کا اجلاس فوری طلب کرلیا۔چیف سیکریٹری سندھ اور سیکریٹری بلدیات سے بھی رپورٹ طلب کر لی گئی۔ الیکشن کمیشن نے کس قانون کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی کب تحلیل ہو گی؟ ترجمان خیبر پختونخوا حکومت کا کا اہم بیان سامنے آ گیا

خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے فوری بعد خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل ہو گی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل عمران خان کے فیصلے کے مطابق مزید پڑھیں

ٹوئٹرکے ڈیڑھ ارب غیر فعال اکاؤنٹس کو فروخت کرنے کی منصوبہ بندی

ایلون مسک کا ٹوئٹر اب اکاونٹس بھی نیلام کرے گا، نیلامی کے ذریعے ڈیڑھ ارب غیر فعال اکاؤنٹس کو فروخت کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ اکاونٹس کی نیلامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے مزید پڑھیں

ثقافتی قونصلیٹ ایران میں ولادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کے حوالے سے تقریب

ثقافتی قونصلیٹ اسلامی جمہوریہ ایران، اسلام آباد کی جانب سے ایک خصوصی تقریب جشن منعقد ہوئی جس کے میزبان آقائے احسان خزاعی، ثقافتی قونصلر سفارت اسلامی جمہوریہ ایران، اسلام آباد نے خطبہ استقبالیہ دیتے ہوئے حضرت فاطمہ زہرا (س) اور مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کا گندم کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

وزیر اعظم شہباز شریف نے گندم کی ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ گندم کے ذخیرے کی قلت کے تاثر کو بھی رد کردیا۔ جمعرات کو مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کراچی نے الیکشن کمیشن کے باہر دھرنا دینے کا اعلان منسوخ کر دیا

الیکشن کمیشن کی جانب سے 15 جنوری کو ہی بلدیاتی انتخابات کروانے کے فیصلے کے بعد جماعت اسلامی کراچی نے الیکشن کمیشن کے باہر دھرنا دینے کا اعلان منسوخ کر دیا۔ سندھ حکومت کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے فیصلے مزید پڑھیں