جنیوا کانفرنس میں 9.7 ارب ڈالرامداد کا اعلان ہوا: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کے فضل سے جنیوا کانفرنس انتہائی کامیاب ثابت ہوئی، یہ پاکستان کے کروڑوں عوام کی دعاؤں اور اتحادی حکومت کے مزید پڑھیں

ماں کی خواہش پر بیٹی نے آئی سی یو میں شادی کر لی، ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست بہار سے تعلق رکھنے والی لڑکی نے بیمار ماں کی آخری خواہش پوری کرنے کے لیے اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں شادی رچالی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پونم نامی خاتون کی بیٹی کا رشہ طے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے استعفے و تقرری کے معاملہ کا نوٹس لے لیا

 جسٹس قاضی فائزعیسی نے اٹارنی جنرل کے استعفیٰ و تقرری کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری قانون کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے اراضی کیس مزید پڑھیں

پاکستان کو بیرونی قرض کی ادائیگیوں کے شدید خطرات کا سامنا ہے: ورلڈ بینک

ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ شدید معاشی مشکلات کا شکار پاکستان میں مہنگائی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو مشکل معاشی حالات اور بیرونی قرض کی ادائیگیوں کے شدید خطرات کا مزید پڑھیں

عمران خان کا خارجہ امور اور دہشت گردی سے متعلق بیان قابل مذمت ہے: شیری رحمان

وفاقی وزیر اور رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کا پاک افغان خارجی امور اور دہشت گردی سے متعلق بیان قابل مذمت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیری مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ون ڈے آج کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا شاہین یہ میچ جیت کر سیریز میں فیصلہ کن برتری لینے کی کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں دھند کے باعث حد نگاہ متاثر، موٹرویز متعدد مقامات پر بند

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کا راج جاری ہے، حد نگاہ متاثر ہونے کے باعث انتظامیہ نے کئی مقامات سے موٹرویز ٹریفک کیلئے بند کردیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کی وجہ مزید پڑھیں