دہشتگردی کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں کو متحد ہونا پڑے گا: خواجہ سعد رفیق

وزیر ریلوے اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تمام سیاسی جماعتوں کو متحد ہوکر کردار ادا کرنے کے ساتھ پوری قوم کو متحد رہنا چاہیے۔ پیراگون مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 4300 سے تجاوز کرگئی

ترکیہ اور شام میں شدید زلزلے کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہزار 300 ہوگئی ہے، جب کہ ہزاروں افراد زخمی ہیں، کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، بڑے پیمانے پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ امریکی جیولوجیکل مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس،عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پرفیصلہ محفوظ

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان فرد جرم کی کارروائی کیلیے پیش نہ ہوئے جبکہ طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ ۔دوران سماعت جج نے ریمارکس دیئے کہ مزید پڑھیں

آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مجھے احساس ہوا میں اگلے سال کے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اور پنجاب کے الیکشن 90 دن سے آگے گئے تو جیل بھرو تحریک شروع کریں گے: عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا پنجاب اور خیبرپختونخوا کے الیکشن 90 دن سے آگے گئے تو جیل بھرو تحریک شروع کریں گے، دونوں صوبوں کے انتخابات 90 دن سے آگے لے جانا آئین کی خلاف ورزی ہو گا، مزید پڑھیں