وزیراعظم شہباز شریف کا ترک صدر کو ٹیلی فون، زلزلے سے تباہی پر اظہار افسوس

وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو ٹیلی فون کیا اور زلزلے سے ہونے والی تباہی پر اظہار افسوس کیا۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیلی فونک گفتگو میں کہا کہ قیمتی انسانی مزید پڑھیں

امریکا کے غبارہ گرانے سے فریقین کی باہمی تعلقات مستحکم کرنے کی کوششوں کو نقصان پہنچا: چین

چین نے کہا ہے کہ غبارے کو مار گرانے سے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نقصان پہنچا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکا کے غبارہ گرانے سے فریقین کی باہمی تعلقات مستحکم کرنے مزید پڑھیں

آئین میں شق ہے کہ آئینی کام مقررہ مدت میں نہ ہونے کی ٹھوس وجوہات ہونی چاہئیں: وفاقی وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ کوئی بھی آئینی کام اس وجہ سے غیر آئینی نہیں ہوتا کہ مقررہ مدت میں نہیں ہوا، 90 دن کے بعد ہونے والے الیکشن کے لیے قانون سازی کی ضرورت مزید پڑھیں

اسلامی نظریاتی کونسل کو تحلیل کرنے کے لیے دائر آئینی درخواست خارج

سپریم کورٹ نے اسلامی نظریاتی کونسل کو تحلیل کرنے کے لیے دائر آئینی درخواست خارج کردی۔ اسلامی نظریاتی کونسل کو تحلیل کرنے کے لیے دائر درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیسز میں ثبوت ہیں کہ باہر سے ناجائز پیسہ آیا اور اس کو چھپایا گیا: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم پر کوئی دباؤ نہیں، انہوں (عمران خان) نے جیل بھرو تحریک کا اعلان ہے، میں انتظار کررہی ہوں کہ وہ آ کر مزید پڑھیں

وزیراعظم کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ تبدیل

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف کی دہشتگردی کے مسئلے پر بلائی گئی اے پی مزید پڑھیں

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے تحریک انصاف کو دعوت نامہ نہیں ملا: فواد چوہدری

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے لیے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد مزید پڑھیں