الیکشن کمیشن نے آئین کے تحت انتخابات بیک وقت کرانے کا فیصلہ کیا: وفاقی وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان سنگین معاشی و سیاسی بحران کے دہانے پرکھڑا ہے، ایک شخص کی انا کی بھینٹ 2 اسمبلیاں چڑھ گئیں، الیکشن کمیشن نے آئین کے تحت الیکشن بیک وقت کرانےکا فیصلہ مزید پڑھیں

روزہ رکھنے والے ذیابیطس کے مریضوں کو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے

ماہ رمضان 2023 کا آج سے آغاز ہوچکا ہے، رمضان میں ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ مکمل روزے رکھے، تاہم کئی مرتبہ ذیابیطس کے مریض پریشانی کا شکار دکھائی دیتے ہیں۔ ذیابیطس کے مریضوں کو رمضان میں مزید پڑھیں

بابراعظم کو بطور کپتان بہترین کارکردگی پر ستارہِ امتیاز سے نواز دیا گیا

قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کے فرائض سرانجام دینے والے بابراعظم کو بطور کپتان بہترین کارکردگی اور نمایاں خدمات کے اعتراف میں پاکستان کے اعلیٰ سول اعزاز ستارہِ امتیاز سے نواز دیا گیا۔ یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر مزید پڑھیں

عدالت کا حسان نیازی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ مزید پڑھیں

چارسدہ: مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھَگدڑ سے ایک شخص جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھَگدڑ مچنے سے 40 سالہ شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھَگدڑ کے دوران زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، جلد ملاقات پراتفاق

سعودی عرب کے وزیرخارجہ فیصل بن فرحان اور ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہ نے رمضان کے آغاز کے موقع پر ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ایک تاریخی دو طرفہ مفاہمتی معاہدے پر عمل درآمد کے لیے جلد ملاقات کرنے کا عزم مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے فیصلے نے ملک میں آئینی بحران پیدا کردیا ہے: شیخ رشید 

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے نے ملک میں آئینی بحران پیدا کردیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید مزید پڑھیں