الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو بڑے آئینی بحران سے بچا لیا: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں الیکشن ملتوی ہونے کا فیصلہ پاکستان کے مفاد میں ہے، الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو بڑے آئینی بحران سے بچا لیا۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی مزید پڑھیں

صدر مملکت اور وزیراعظم کا یومِ پاکستان کے موقع پر قوم کے نام پیغام

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ پاکستان کے موقع پر قوم کے نام پیغام جاری کردیا۔ ڈاکٹر عارف علوی نے یومِ پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہمیں معاشرے میں عدم مزید پڑھیں

عمران خان کا ایجنڈا ملک اور فوج کو کمزور کرنا ہے: کامران ٹیسوری

گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ایجنڈا ملک اور فوج کو کمزور کرنا ہے، ہم سب ملکر ایسی سازشوں کو ناکام بنائیں گے۔ یوم پاکستان کے موقع پر گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں مزار قائد مزید پڑھیں

30 اپریل کی تاریخ ملتوی، پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے 8 اکتوبر کی نئی تاریخ مقرر

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے الیکشن ملتوی کردیے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا با ضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا جس کے مطابق پنجاب میں الیکشن 8 اکتوبر کو ہوں گے۔ خیال رہے مزید پڑھیں

مرتضیٰ بھٹو کی طرح مجھے قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے: عمران خان

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے آئی جی پنجاب پولیس، آئی جی اسلام آباد اور ان کے پیچھے ان کے جو ہنڈلرز ہیں انہوں نے منصوبہ بنایا ہے کہ زمان پارک کے باہر مزید پڑھیں

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

جنوبی پنجاب سے بڑی سیاسی شخصیت و سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق جمشید دستی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات مزید پڑھیں

چاہتے ہیں اسمبلیوں کے الیکشن اکٹھے ہوں، وزیر داخلہ کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

قومی اسمبلی میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری ہے جس میں ملکی معیشت اور سیکیورٹی کے ساتھ ساتھ دیگر اہم امور پر بحث کی جائے گی۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر طلب کیا گیا تھا تاہم کھ وجوہات مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں اسکولز کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں رمضان المبارک میں اسکولز کے تعلیمی اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔  محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے رمضان المبارک میں اسکولز کے اوقات کار کا نوٹفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ نوٹفیکیشن کے مزید پڑھیں

وہاب ریاض نے وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کا چارج سنبھال لیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کا چارج سنبھال لیا۔ سیکرٹری اسپورٹس مزید پڑھیں