عطرِ گلاب کے حیران کن فوائد

سائنسدانوں نے اروما تھراپی (معالجاتی خوشبویات) کی اہمیت پر تحقیق کے بعد کہا ہے کہ دفاتر اور مصروف کاروباری جگہوں پر اگر تناؤ کا سامنا ہو تو ایک سادہ نسخہ آزما کر مزاج بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ اس کے لیے مزید پڑھیں

عمران خان ملک کو تقسیم کررہا ہے پھر بھی ان کو رعایت دی جارہی ہے: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پولیس عدالتی وارنٹ پر عمل کروارہی تھی، تو اس پر حملہ کردیا گیا، یاسمین راشد کہہ رہی تھیں کہ پیٹرول خریدو، عمران خان ریاست کی رٹ کو ٹکڑے ٹکڑے کررہا ہے، مزید پڑھیں

جوڈیشیل کمپلیکس ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں پیشی کے موقع پر اسلام آباد کے جوڈیشیل کمپلیکس میں ہنگامہ آرائی، جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور پولیس پر حملوں کا مقدمہ تھانہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں طوفانی بارش اور سیلاب کے باعث 10 افراد جاں بحق

بلوچستان کے علاقوں آواران اور ژوب میں طوفانی بارش کے بعد ایک ہی خاندان کے 8 اراکین سمیت 10 افراد سیلاب میں بہہ گئے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے حکام نے بتایا کہ خضدار اور آواران مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافہ کرنا امریکا کی اولین ترجیح ہے: امریکی سفیر

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ جامع اقتصادی ترقی کو فروغ دینا اور امریکا اور پاکستان کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافہ کرنا امریکی حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے۔ امریکی سفارتخانہ اسلام آباد مزید پڑھیں

زمان پارک آپریشن: پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی کارروائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے زمان پارک میں سابق وزیراعظم اور پارٹی چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ پر سرچ آپریشن کرنے پر پولیس حکام کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع مزید پڑھیں

توشہ خانہ فوجداری کیس؛ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ، فرد جرم کی کارروائی مؤخر

اسلام آباد کی مقامی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔ عمران خان توشہ خانہ فوجداری کیس میں فرد جرم کے سلسلے میں اسلام آباد مزید پڑھیں