توشہ خانہ کیس: عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

توشہ خانہ فوجداری کیس میں ٹرائل کورٹ سے جاری سابق وزیراعظم عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ٹی آئی کے وکیل خواجہ حارث نےدرخواست دائر کرتے ہوئے اس پر آج مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد اور اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

رہنما پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد اور سابق وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ دونوں رہنما مبینہ آڈیو میں پنجابی میں عمران خان کی گرفتاری بارے گفتگو کر رہے ہیں، اس موقع مزید پڑھیں

وہ شخص لیڈر نہیں ہوتا جو عورتوں اور بچوں کو ڈھال بنائے: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان میں خانہ جنگی چاہتا ہے، حکومت کا گرفتاری سے کوئی تعلق نہیں ہے، عدالت نے پولیس کو اریسٹ وارنٹ دیا ہے، وہ شخص لیڈر نہیں ہوتا جو عورتوں مزید پڑھیں

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے انہیں رانا ثنااللہ کے حوالے نہیں کرسکتے: فواد چوہدری

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہےکہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے انہیں رانا ثنااللہ کے حوالے نہیں کرسکتے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے حکام کو خبردا کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

عمران خان کی وارنٹ منسوخی: لاہور میں جو کچھ ہو رہا وہ آپ کا اپنا کیا دھرا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

سابق وزیراعظم عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ لاہور میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ آ پ کا اپنا کیا دھرا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران مزید پڑھیں

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری: پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان جھڑپیں، 64 افراد زخمی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکے بعد اسلام آباد پولیس کی ٹیم لاہور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ گزشتہ روز سے زمان پارک پر موجود ہے جہاں اسے پی مزید پڑھیں

آئی جی اور چیف سیکریٹری پنجاب کی 30 اپریل کو الیکشن کیلئے فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے سے معذرت

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ آئی جی پولیس اور چیف سیکریٹری پنجاب نے 30 اپریل کو الیکشن کیلئے فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن میں مزید پڑھیں

شہداء پاکستان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، انشاء اللہ پاکستان میں مکمل امن واپس آئے گا: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ شہداء پاکستان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور انشاء اللہ پاکستان میں مکمل امن واپس آئے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر مزید پڑھیں