تاشقند میں 6 ملکی خارجہ کانفرنس؛ مغربی ممالک سے افغان اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ

ازبکستان میں 6 ممالک کے خارجہ اجلاس میں مغربی ممالک پر زور دیا گیا ہے کہ جنگ زدہ ملک میں غربت کے خاتمے، اساتذہ اور ڈاکٹروں کی تنخواہوں کی ادائیگی، قدرتی آفات سے نمٹنے اور تعمیر و ترقی کے لیے مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے لاہور میں نکالی جانے والی انتخابی ریلی کو ملتوی کرنے کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں نکالی جانے والی انتخابی ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے، اعلان پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما حماد اظہر نے ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ سابق وفاقی وزیر حماد اطہر نے مزید پڑھیں

لاہور میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں جھڑپیں، متعدد گرفتار

پولیس نے تحریک انصاف کی ریلی میں شرکت کےلیے مال روڈ پر آنے والے متعدد پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے زمان پارک جانے والے راستے بند کردیے اور مال روڈ سے کینال کی جانب بھی راستے کو مزید پڑھیں

عمران خان اگر اسی طرح سے چھپے رہے تو انہیں گرفتار کرکے لانا پڑے گا: وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اگر اسی طرح سے چھپے رہے، اگر وہ اسی طرح سے قانون سے بھاگے رہے تو مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی) نے 30 اپریل بروز اتوار پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات اور قومی اسمبلی کی 6 نشستوں پر پولنگ کے لیے شیڈول جاری کر دیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اسمبلی کے مزید پڑھیں

کاروباری کمیونٹی کے لوگ آرمی چیف سے مل کر بتاتے ہیں کہ پاکستان کیسے ٹھیک ہونا ہے: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کاروباری کمیونٹی کے جو لوگ آرمی چیف سے مل کر بتاتے ہیں کہ پاکستان کیسے ٹھیک ہونا ہے اس کا مقصد صرف اپنے کاروبار کا تحفظ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ؛ الیکشن کمیشن اور گورنر کا مشاورتی اجلاس بے نتیجہ ختم

خیبرپختونخوا میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ طے کرنے کے لیے گورنر حاجی غلام علی اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کا مشاورتی اجلاس بے نتیجہ ختم ہو گیا۔ آج گورنر ہاؤس میں ہونے والے اجلاس کے دوران اسلام آباد مزید پڑھیں

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا حملہ، 6 فلسطینی شہید، 11 زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج کی دہشت گردی سے 6 فلسطینی شہید اور 11 زخمی ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے میں جنین کی مہاجر کیمپ پر اسرائیلی فوجی حملے میں 6 فلسطینی شہید مزید پڑھیں