خیبرپختونخوا میں انتخابات؛ گورنر نے الیکشن کمیشن کو تاریخ پر مشاورت کیلئے بلا لیا

گورنر خیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے لیے تاریخ دینے کی بجائے الیکشن کمیشن کو مشاورت کے لیے بلالیا۔ گورنر کا کہنا ہے کہ وہ مشاورت کے بعد تاریخ دیں گے۔ سپریم کورٹ کی فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

آذربائیجان کے آزاد کرائے گئے شہروں میں زندگی کی بحالی کے لیے جدوجہد جاری

آذربائیجان کی حکومت اس وقت شہری سہولیات، مذہبی، تاریخی اور تفریحی مقامات کے ساتھ ساتھ پانی کے ذخائر کی تعمیر نو کے ذریعے آزاد کرائے گئے علاقوں میں زندگی کی بحالی کا کام انجام دے رہی ہے۔ 2 مارچ کو مزید پڑھیں

افغانستان میں یونیورسیٹیز کھل گئیں، طالبان نے طالبات کو داخل ہونے سے روک دیا

افغانستان میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد جامعات کھل گئیں تاہم طالبان سیکیورٹی اہلکاروں نے طالبات کو داخل ہونے سے روک دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے خواتین کے یونیورسٹی میں تعلیم پر پابندی گزشتہ برس مزید پڑھیں

پی ایس ایکس میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے آغاز کے ساتھ ہی تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے آغاز کے ساتھ ہی تیزی دیکھی گئی جب کہ ماہرین اس کی وجہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ جلد معاہدہ ہونے کی توقع مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ میں مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے دائر درخواست مسترد

لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز اور وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔ مزید پڑھیں

پرائیویٹ اسکولز میں شیشے کی بوتلوں میں مشروبات پرپابندی عائد

سندھ کے نجی اسکولوں میں کانچ کی بوتلوں میں مشروبات پرپابندی لگا دی۔ ڈائریکٹوریٹ پرائیوٹ اسکولز نےکولڈ ڈرنک،کانچ کی بوتل پراسکولوں میں پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ماڈل کالونی کے نجی اسکول میں کولڈڈرنک کےکانچ سے طالبعلم مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعظم کو 19 مارچ کی ڈیڈلائن دیدی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم )پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف کو 19 مارچ کی ڈیڈلائن دے دی۔ کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ وزیراعظم صاحب، لوگوں کو کہیں مزید پڑھیں

ریاست کا شادی کے لیے کم سے کم عمرکا تعین کرنا اسلامی قوانین سے متصادم نہیں: فیڈرل شریعت کورٹ

فیڈرل شریعت کورٹ نے ایک فیصلے میں قرار دیا ہےکہ ریاست کو اختیار ہےکہ شادی کے لیےکم سےکم عمرکا تعین کرے۔ فیڈرل شریعت کورٹ نے سندھ چائلڈ ریسٹرینٹ میرج ایکٹ 2013 میں شادی کی کم سےکم عمر سے متعلق درخواست مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں طالبات اور استانیوں کو حجاب پہننے کا حکم، سرکلر جاری

آزاد کشمیر حکومت نے تمام تعلیمی اداروں میں طالبات اور استانیوں کو حجاب پہننےکا حکم جاری کر دیا۔ آزاد کشمیر میں طالبات اوراستانیوں کو حجاب پہننےکےحکم کا سرکلر بھی جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں