احتساب عدالت کا فواد حسن فواد کو بری کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

احتساب عدالت نے بیورو کریٹ فواد حسن فواد کو بری کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے کے مطابق استغاثہ کے 19 گواہ فواد حسن فواد کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق شہادت نہیں دے سکے۔ احتساب عدالت مزید پڑھیں

ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات نے کم ترقی یافتہ ملکوں کو زیادہ متاثر کیا: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات نے کم ترقی یافتہ ملکوں کو بہت زیادہ متاثر کیا، کم ترقی یافتہ ممالک کے عوام کی ترقی کےلئے مل کر اقدامات کرنا ہوں گے۔ دوحہ میں کم ترقی مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست خارج

اسلام آباد کی عدالت نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کی درخواست مسترد کردی ہے۔ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد ظفر اقبال کی عدالت مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کے نزدیک ملک کا مسئلہ مہنگائی نہیں بلکہ عمران خان کی گرفتاری ہے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حکومتی اتحاد کے نزدیک ملک کا مسئلہ مہنگائی نہیں بلکہ چیئرمیں پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

بولان میں بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب دھماکا، 7 اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع بولان میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکے میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے، بولان پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 14 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ دھماکے کے فوری بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے مزید پڑھیں