انتخابات کیلئے فنڈز کی فراہمی: وفاقی کابینہ نے وزارت خزانہ کی سمری پارلیمنٹ کو ریفر کرنے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے عام انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو 21 ارب روپے کی فراہمی کے حوالے سے وزارت خزانہ کی سمری پارلیمنٹ کو ریفر کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ مزید پڑھیں

اتحادی جماعتوں کا وزیراعظم پر اعتماد کا اظہار، فیصلوں کا اختیار شہباز شریف کو تفویض

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں موجودہ حکومت کی آئینی مدت کی تکمیل پر ایک ہی دن ملک بھر میں الیکشن کرانے کا متفقہ فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ اتحادی جماعتوں نے وزیراعظم پر مزید پڑھیں

آئین کی بات نہ مان کر سپریم کورٹ نے توہین پارلیمنٹ کی ہے: بلاول بھٹو

وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آئین کی بات نہ مان کر سپریم کورٹ نے توہین پارلیمنٹ کی ہے۔ سپریم کورٹ میں اقلیتی فیصلہ اکثریتی فیصلہ ثابت کر کے ہم پر مسلط کرنا چاہتی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پرسیجر بل لاہور رجسٹری میں چیلنج کردیا گیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پرسیجر بل لاہور رجسٹری میں چیلنج کردیا گیا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ ازخود نوٹسز میں اپیل کا حق آئین میں ترمیم کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ مقامی وکیل شاہد رانا کی جانب سے سپریم کورٹ مزید پڑھیں

کیا وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ مستقبل میں اداکاری کریں گے؟ اہم بیان سامنے آگیا

سابق کرکٹر وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم نے ایکشن کامیڈی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ سے فلمی کیریئر کا آغاز کردیا، جس کے بعد ان کے مداح انہیں مزید فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کرتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ مزید پڑھیں

وزیر اعظم کو عہدے سے ہٹانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

وزیراعظم شہبازشریف کو عہدے سے ہٹانے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ ظہورمہدی فیصل نامی شہری کی جانب سے عدالت عظمیٰ میں وزیراعظم شہباز شریف دائر درخواست میں وفاق، شہبازشریف، چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجا، صدر مزید پڑھیں

خرطوم میں فورسز کا بائیولوجیکل لیب پر حملہ، خطرناک وائرس پھیلنے کا خدشہ

سوڈان میں ریپڈ فورسز نے بائیولوجیکل لیب پر حملہ کر دیا ہے، عالمی ادارہ صحت نے اس حملے کے نتیجے میں خطرناک وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوڈان میں خانہ جنگی کے مزید پڑھیں

ٹی وی انٹرویو کے دوران ترک صدر کی طبیعت ناساز، انتخابی مہم بھی معطل

ترک صدر رجب طیب اردوان کوپیٹ میں تکلیف کے باعث ٹی وی انٹرویو اچانک کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان دنوں ترکیے میں 14 مئی کے پارلیمانی وصدارتی انتخابات کی مہم جاری مزید پڑھیں