وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور سڑک حادثے میں جاں بحق

جمیعت علما اسلام سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے، اُن کی ناگہانی موت پر وزیر اعظم، صدر مملکت سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے تعزیت کا مزید پڑھیں

سوڈان میں سیکیورٹی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہیں: دفتر خارجہ

سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان مسلح جھڑپوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل آگیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانیوں کی حفاظت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کو کراچی پولیس نے گرفتار کر لیا

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی کو کراچی پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پی ٹی آئی مرکزی رہنما فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے  کہ تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی مزید پڑھیں

آئین کی بالادستی اور عدلیہ کی آزادی پر سب اکٹھے ہیں: اعتزاز احسن

پیپلزپارٹی کے رہنمااور معروف قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ہر کوئی محب وطن پاکستانی ملک کی ترقی چاہتا ہے،آئین کی بالادستی اور عدلیہ کی آزادی پر سب اکٹھے ہیں۔ ایک بیان میں اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ موجودہ مزید پڑھیں

سوڈان میں پیراملٹری فورسز اور فوج کے درمیان کشیدگی، خرطوم میں فائرنگ و دھماکے

شمالی سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان جھڑپوں کے باعث دارالحکومت خرطوم دھماکوں سے گونج اٹھا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں شدید فائرنگ اور دھماکے سنے گئے، فائرنگ خرطوم میں سوڈانی آرمی ہیڈکوارٹرز اور مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے عمران خان کیخلاف جے آئی ٹی تشکیل دے دی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف درج مقدمے کی تفتیش کےلئے اسلام آباد پولیس نے اسپیشل جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی۔ وفاقی دارالحکومت کے تھانہ رمنا میں پی ٹی مزید پڑھیں

پاکستان کا اقوام متحدہ کے کردار کو مضبوط بنانے پر زور

پاکستان نے اقوام متحدہ کومستحکم کرنے کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی ادارہ مستقبل میں ایک پرامن اور مساوی مواقع کی حامل دنیا کیلئے بدستور امید کی کرن ہے ۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب منیراکرم مزید پڑھیں