کیا بابراور رضوان کی اوپننگ جوڑی نیوزی لینڈ کیخلاف برقرار رہے گی؟ بڑا بیان سامنے آ گیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کے میچوں میں وہ محمد رضوان کے ساتھ اوپننگ کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے نیوزی لینڈ کے مزید پڑھیں

چیف جسٹس سمیت 8 ججز کو برطرف کرنے کا حکم دیا جائے، سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

چیف جسٹس عمر عطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے 8ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائرہو گیا۔ 8 ججز کیخلاف ریفرنس میاں داود ایڈووکیٹ کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیاگیا، ریفرنس میں آئین کے آرٹیکل 209 مزید پڑھیں

سعودی عرب نے دنیا کی مہنگی ترین ٹی ٹونٹی لیگ کی تیاریاں شروع کردیں

فٹ بال اور فارمولہ ون جیسے دیگر کھیلوں میں بھاری سرمایہ کاری کرنے کے بعد اب سعودی عرب کی نظریں کرکٹ پر مرکوز ہوگئیں۔  غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت کرکٹ کے کھیل کے مزید فروغ مزید پڑھیں

پنجاب الیکشن فنڈز کا معاملہ: سپریم کورٹ میں انِ چیمبر سماعت جاری

پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز کے اجرا کے معاملے پر انِ چیمبر سماعت شروع ہوگئی ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس منیب اختر اور جسٹس اعجاز الاحسن نے اِن چیمبر سماعت کی جس میں اٹارنی جنرل، وزارت خزانہ مزید پڑھیں

وزیراعظم سے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات، موجودہ سیاسی صورت حال پر مشاورت

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیرِ خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اہم ملاقات کی۔ تینوں سیاسی رہنماؤں کی ملاقات وزیر اعظم ہاؤس میں ہوئی، جس میں ملک کی مزید پڑھیں

پارلیمنٹ نے حکومت کو الیکشن کیلئے فنڈز جاری کرنے سے روک دیا ہے: اٹارنی جنرل

وزیراعظم شہباز شریف سے الیکشن فنڈز سے متعلق ان چیمبر سماعت پر مشاورت کے بعد اٹارنی جنرل سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ وزیراعظم نے ان چیمبر سماعت سے پہلے اٹارنی جنرل کو مشاورت کیلئےطلب کیا تھا جس پر اٹارنی جنرل وزیراعظم مزید پڑھیں

یواے ای کی آئی ایم ایف کو پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر کی دوطرفہ مالی معاونت کی تصدیق ،وفاقی وزیرخزانہ

وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہاہے کہ یواے ای کے حکام نے آئی ایم ایف کو پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر کی دوطرفہ مالی معاونت کی تصدیق کردی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری مزید پڑھیں

سعودی عرب سے سفارتی تعلقات بحال؛ وزیراعظم کی ایرانی صدر کو مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو تہران اور ریاض کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی پر مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر سے ٹیلی فونک گفتگو کی اور باہمی دلچسپی کے مزید پڑھیں