وقت آ گیا ہے کہ پارلیمان کو قومی زندگی کا بنیادی مرکز بنایا جائے۔ وزیراعظم

اسلام آباد۔ :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمان کو حقیقی معنوں میں قومی زندگی کا بنیادی مرکز بنایا جائے ، آئین کی روشنی میں ترتیب دیئے گئے رولز آف دی گیم ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے۔ پیرکو مزید پڑھیں

حکومت نے توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ وفاقی حکومت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے ذریعے اپیل دائر کی۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس شاہد بلال حسن اور جسٹس رضا مزید پڑھیں

‎پاکستان کو ڈیفالٹ کے دہانے پر لانے والا وائٹ پیپر چھاپ رہا ہے: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو ڈیفالٹ کے دہانے پر لانے والا وائٹ پیپر چھاپ رہا ہے، عمران خان محض ایک وائٹ پیپر جاری کر کے اپنے دورِ حکومت میں مبینہ کرپشن اور مزید پڑھیں

نٹیلیجنس ایجنسیوں کی رپورٹس اور قومی خزانے کے نقصان کو نظر انداز کرکے مقبوضہ لیاقت آباد میں غیر قانونی تعمیرات میں SBCA اور ایم کیو ایم MQM لندن گروپ سرگرم ۔

سپریم کورٹ، پاکستان رینجرز سندھ اور حکومت سندھ کی آنکھوں میں دھول جھونک کر غیر قانونی تعمیرات کو جلد از مکمل کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔مقبوضہ لیاقت آباد کو بدنام زمانہ ایم کیو ایم لندن SBCA یونین کا بلڈنگ مزید پڑھیں

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں فورسز کی کارروائیاں، 2 دہشت گرد ہلاک

شمالی اور جنوبی وزیرستان مین سیکیورٹی فورسز کی کاروائیوں میں دو دہشت گرد ہلاک اور فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مزید پڑھیں

ہماری حکومت گرانے کی سازش امریکا سے نہیں پاکستان سے شروع ہوئی: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت گرانے کی سازش امریکہ سے نہیں پاکستان سے شروع ہوئی اور پی ڈی ایم کے تمام لوگ شامل تھے۔ سابق مزید پڑھیں

عمران خان حملہ کیس کے مدعی ایس ایچ او انتقال کرگئے

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان پر وزیر آباد میں ہونے والے حملے کے مقدمے کے مدعی انسپکٹر انتقال کر گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایس ایچ او عامر شہزاد پی ٹی آئی چیف عمران خان پر ہونے مزید پڑھیں