طالبان حکومت نے رمضان میں گانے نشر کرنے پر خواتین کے ریڈیو اسٹیشن کو بند کردیا

طالبان نے خواتین کے زیرِ انتظام ریڈیو اسٹیشن ’’صدائے بانوان‘‘ کو ماہ رمضان کے تقدس اور احترام کا خیال نہ رکھنے اور مملکت کے قوانین کی پاسداری نہ کرنے پر بند کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان مزید پڑھیں

عمران خان اور اہلیہ کی نیب نوٹسز کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں طلبی کے نیب نوٹسز کے خلاف عمران خان اور ان کی اہلیہ کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی ڈویژن مزید پڑھیں

عمران خان کو پارٹی سربراہ سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست شہری محمد جنید نے ایڈوکیٹ آفاق احمد کی وساطت سے دائر کی ہے۔ درخواست گزار کا موقف ہے کہ الیکشن مزید پڑھیں

اتنے اہم قومی معاملے کا عجلت میں فیصلہ کیا جائے گا تو یہ ایک متنازع فیصلہ ہو گا: وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ اتنے حساس اور اہم معاملے پر عجلت میں فیصلہ سنایا گیا تو نہیں مانا جائے گا۔ ادارے اپنے کنڈکٹ سے اپنی عزت کرواتے ہیں، ادارے کے اپنے ججز کی آوازیں مزید پڑھیں

ایگری فن ٹیک ڈیجیٹ پلس اور ایزی پیسہ کی شراکت داری، کسانوں کی مالی مواقعوں تک رسائی آسان

پاکستان میں زراعت کے فروغ کے لئے بنائی جانے والی پاکستان کی پہلی ایگری فن ٹیک ایپDigitt+ اور ایزی پیسہ، ٹیلی نور مائیکرو فائنانس بینک کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت ڈیجیٹ پلس والٹ ہولڈرز کو ایزی مزید پڑھیں

ایران کے وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب کو ٹیلی فون، سفارت خانے کھولنے پر اتفاق

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ان کے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان نے باہمی دلچسپی کے امور اور حالیہ سہ فریقی معاہدے کی روشنی میں آئندہ کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ مؤقر مزید پڑھیں

ایک سیاسی گروپ کے بنیادی حقوق پوری قوم کے نہیں ہوسکتے، عرفان قادر کا چیف جسٹس سے مکالمہ

پنجاب اورخیبرپختونخواالیکشن سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کے وکیل عرفان قادر نے دلائل دیے، اس موقع پر چیف جسٹس نے ان سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے ہلکے موڈ میں کہا تھا کہ 3 مزید پڑھیں

ٹوئٹر نے پیڈ سبسکرپشن کا حصہ نہ بننے پر نیویارک ٹائمز کا بلیو ٹک ختم کردیا

سماجی رابطوں کی کمپنی ٹوئٹر نے پیڈ سبسکرپشن کا حصہ نہ بننے پر معروف امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کا بلیو ٹِک ختم کر دیا۔ ایلون مسک کے ٹوئٹر خریدنے کے بعد اس ویب سائٹ نے صارفین کیلئے نئی پالیسی مزید پڑھیں