پی ٹی آئی رہنماؤں کے پارٹی چھوڑنے پر شیخ رشید کا ردعمل سامنے آگیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور عمران خان کے حامی شیخ رشید احمد کا پاکستان تحریک انصاف کے متعدد رہنماوں کی جانب سے پارٹی چھوڑنے پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن؛ پرویزالٰہی کی عبوری ضمانت خارج

اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے مقدمہ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ وکیل پرویزالہی کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویزالٰہی کوسینےمیں دردہے،عدالت پیش نہیں ہوسکتے، پراسکیوشن کا کہنا ہے مزید پڑھیں

کسی کو بھی شہداء کی قربانیوں کو مجروح کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی: آئی ایس پی آر

یوم تکریم شہداء کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہےکہ کسی کو بھی شہداء کی لازوال قربانیوں کو مجروح کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ،پاکستانی قوم شہداء اور ان کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اعجاز چوہدری کی رہائی کے احکامات جاری کیے۔ عدالت نے سینیٹر مزید پڑھیں

ملک بھر میں آج یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان جوش وجذبے سے منایا جا رہا ہے

یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان پر آج ملک بھر میں خصوصی پروگرام اور تقریبات ہوں گی۔ یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان کا آغاز نمازِ فجر کے بعد قرآن خوانی سے ہوا اور اس موقع پر دعاؤں میں پاکستان کی سلامتی اور امن مزید پڑھیں

پنجاب انتخابات؛ سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر سماعت آج پھر ہوگی

سپریم کورٹ میں پنجاب انتخابات پر الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت آج پھر ہوگی. چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا. جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بینچ مزید پڑھیں

اسد عمر کا سیکرٹری جنرل کا عہدہ اور کورکمیٹی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے عہدہ اور کورکمیٹی کی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ 9 مئی کو جو واقعات ہوئے اس کی مذمت تمام لوگ کرچکے، میں تفصیل میں جانا چاہتا ہوں کیوں یہ واقعات ملک کیلئے مزید پڑھیں

9مئی کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لا کر کھڑا کریں گے: وزیراعظم

وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ9مئی کوملک میں درندگی ہوئی،شہداء کی عظمت پرکوئی آنچ نہیں آئےگی،شہید کسی ایک جماعت یامسلک کےشہیدنہیں،پوری قوم شہداءکااحترام کرتی ہے۔ شہداءکےلہوکی زکوٰۃ کےباعث قوم چین سےسوتی ہے،شہداءنےملک سے دہشتگردی کاخاتمہ کیا۔ اسلام آباد میں عظمت مزید پڑھیں

پختونخوا میں 16 افراد کے کیسز فوجی عدالتوں میں چلیں گے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد فوجی تنصیبات پر حملے اور شہیدا کی تحقیر کرنے والے 16 شرپسندوں کے خلاف مقدمات فوجی عدالتوں میں چلیں گے۔ خیبرپختونخوا کے سرکاری حکام نے بتایا کہ خیبرپختونخوا میں مزید پڑھیں