عمران خان کیخلاف کیسزکی تحقیقات کیلئے نیب کی 7 رکنی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف کیسز میں نیب کی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی کی سربراہی میں 7 رکنی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ چیئرمین نیب کی منظوری سے پراسیکیوٹر جنرل مزید پڑھیں

جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ نے رہائی کے بعد پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ نے رہائی کے بعد پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ جمشید چیمہ کے بیٹے نے مسرت جمشید اور جمشید چیمہ کے پی ٹی آئی چھوڑنے کی تصدیق کی دی۔ جمشید چیمہ کے وکیل مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کی جانب سے جرنلسٹس پروٹیکشن کوآرڈینیشن کمیٹی قائم

 پنجاب حکومت نے جرنلسٹس پروٹیکشن کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کردی۔ پنجاب کے نگران وزیراطلاعات عامرمیر نے اعلان کیا کہ کمیٹی صحافیوں سے زیادتیوں کی تحقیقات اور ان کا ازالہ کرنے کے لیے قائم کی گئی ہے۔ وزیر اطلاعات کے مطابق ڈپٹی مزید پڑھیں

پنجاب انتخابات: سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل پرسماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ آف پاکستان کے صوبہ پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل تین رکنی مزید پڑھیں

ایران نے علی رضا عنایتی کو سعودی عرب میں اپنا سفیر مقرر کردیا

ایران نے علی رضا عنایتی (Alireza Enayati) کو سعودی عرب میں اپنا سفیر مقرر کردیا۔ علی رضا ایرانی وزارت خارجہ میں عرب خلیج امور کے ڈائریکٹر جنرل بھی رہ چکے ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق علی رضا عنایتی ایران کے وزیر مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس،عمران خان بشریٰ بی بی کے ہمراہ پیشی کیلئے زمان پارک سے روانہ ہو گئے

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ مختصر قافلے کے ساتھ لاہور سے اسلام آباد روانہ ہو گئے۔ عمران خان انسدادِ دہشت گردی عدالت سے 7 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی درخواست کریں گے جبکہ بشریٰ مزید پڑھیں

سعودی خاتون اور مرد خلانورد کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی

ناسا، کمپنی اسپیس ا یکس، کمپنی ایکسیم اسپیس اور سعودی اسپیس اتھارٹی کے مشترکہ خصوصی مشن پر جانے والے پہلی سعودی خاتون اور مرد خلانورد کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی اسپیس اتھارٹی نے یہ مزید پڑھیں

گیانا میں اسکول کے گرلز ہاسٹل میں خوفناک آتشزدگی؛ 20 طالبات جاں بحق

جنوبی امریکی ملک گیانا کے مہدیہ سیکنڈری اسکول کے ہاسٹل میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 20 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گیانا کے ایک اسکول کے ہاسٹل میں لگنے والی مزید پڑھیں