عمران خان نے بشریٰ بی بی کی کرپشن کی نشاندہی پر جنرل عاصم کو ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹایا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے بشریٰ بی بی کی کرپشن کی نشاندہی پر جنرل عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے برطرف کیا تھا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایوان مزید پڑھیں

چوہدری وجاہت حسین نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کر کے دوبارہ ق لیگ میں شامل ہو گئے

چوہدری وجاہت حسین نے چوہدری پرویزالہٰی سے راہیں جدا کرلیں۔ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کرنے پہنچ گئے۔ ق لیگ کے سربراہ نے کہا کہ ملک میں اس وقت توڑنے کی نہیں بلکہ جوڑنے کی سیاست کی ضرورت ہے۔ چوہدری مزید پڑھیں

سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف کے سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سرداردوست محمد مزاری مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ پی ٹی آئی سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے ملاقات مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں 9 مئی کے واقعات کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں9 مئی کے واقعات کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا ہے کہ میں ملوث افراد کیخلاف آرمی ایکٹ 1956، انسداد دہشت گردی ایکٹ اور مجموعہ ضابطہ فوجداری کے تحت کارروائی کی جائے۔ وفاقی وزیر دفاع مزید پڑھیں

رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر یاسمین راشد 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سڑک بند کرکے اداروں کے مزید پڑھیں

فوجی تنصیبات، یادگاروں اور شہداء کی حرمتوں پر حملے ناقابل برداشت ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مضبوط فوج مملکت کی سلامتی اور اتحاد کی ضامن ہوتی ہے، فوجی تنصیبات، یادگاروں اور شہداء کی حرمتوں پر حملوں کو انتہائی افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ناقابلِ برداشت مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات بین الاقوامی قوانین کے بھی خلاف ہیں۔ مسئلہ کشمیر تقسیم برصغیر کا نامکمل ایجنڈا ہے۔ بھارت کو سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل کرنا ہوگا۔ جی20 اجلاس مزید پڑھیں

سعودی عرب کی پہلی خلاء باز خاتون اسپیس اسٹیشن پہنچ گئی

سعودی عرب کے دو خلاء باز اسپیس اسٹیشن پہنچ گئے، جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ سعودی خلاء بازوں نے خلائی اسٹیشن سے اپنے پہلے پیغام کا آغاز ’’السلام علیکم‘‘ سے کیا۔ ناسا، اسپیس ایکس، ایکسیم اسپیس اور سعودی مزید پڑھیں