فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق

غزہ میں 5 دن کی لڑائی کے بعد مصر کی ثالثِی میں اسرائیل اور فلسطین کی مزاحمتی تنظیم کے درمیان جنگ بندی طے پاگئی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم کے ترجمان نے جنگ بندی معاہدے کی توثیق کرتے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے سینیئر رہنما میاں محمود الرشید گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ میاں محمود الرشید کے خلاف قتل، دہشت گردی جیسے سنگین دفعات کے تحت تھانہ سرور روڑ میں مقدمہ درج مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا کل سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے کل بروز پیر سے تمام کالجز اور یونیورسٹیز کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ خیبرپختونخوا میں کل سے تمام سرکاری، نجی کالجز اور یونیورسٹیاں کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا بھر مزید پڑھیں

سب سے بڑے دہشت گرد ہی ملک پر حملہ آور ہوتے ہیں جس کے تم ماسٹر مائنڈ ہو، وزیر اطلاعات کی عمران خان پر شدید تنقید

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان کو اعتراف جرم قرار دے دیا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ تمہیں حملوں، دہشت گردی اور بلوائی کا بلکل ویسے ہی نہیں پتہ تھا جیسے تمہیں عدت میں شادی اور مزید پڑھیں

ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری

ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل شروع ہو گیا۔ صدارتی انتخابات کے لیے بیلٹ پیپر پر رجب طیب ایردوان، محرم انجے، کمال کلچ دار اولو اور سنان اوعان کے نام موجود ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں