توشہ خانہ کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روکتے ہوئے کیس پر حکم امتناع جاری کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاورق نے توشہ خانہ فوجداری کیس کے خلاف عمران خان کی درخواست پر مزید پڑھیں

ڈالر کی اونچی اڑان تھم گئی

 انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑی کمی آگئی۔جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا اور ڈالر دیکھتے ہی دیکھتے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو آج اسلام آباد ہائیکورٹ پیش کیا جائے گا

سابق وزیر اعظم عمران خان کو آج عدالت پیش کیا جائے گا،چیئرمین تحریک انصاف پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس میں موجودہیں،عمران خان کو گزشتہ روز سپریم کورٹ کے حکم پر عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ نے عمران خان کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماوں کی گرفتاری کا عمل جاری

تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدریاسمین راشد اور شیریں مزاری کوگرفتارکرلیا گیا۔عندلیب عباس کہتی ہیں یاسمین راشد کو صبح ساڑھے چھ بجے گرفتارکیا گیا۔جبکہ ڈاکٹرشيريں مزاری کوان کی رہائشگاہ سےگرفتارکيا گیا۔ رپورٹس کےمطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کو صوبائی دارالحکومت لاہور مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدہ ہو یا نہ ہو پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ ہو یا نہ ہو پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں، آئی ایم ایف مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کی رہائی کے حکم پر جمائما کا ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا رد عمل سامنے آگیا۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے سپریم مزید پڑھیں