فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی سمیت پی ٹی آئی کے اہم رہنما گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی سمیت اہم سیاسی رہنماوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد پولیس مزید پڑھیں

سیاست میں انتقامی کارروائیوں کا کبھی اچھا انجام نہیں ہوتا، وزیراعظم کا قوم سے خطاب

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاست میں انتقامی کارروائیوں کا کبھی اچھا انجام نہیں ہوتا، پی ٹی آئی کا دور حکومت پاکستان کی تاریخ کا بدترین دور تھا۔ قوم سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمان کا کور کمانڈر لاہور کو ٹیلی فون، خیریت دریافت کی

گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کور کمانڈر لاہور کو ٹیلی فون کرکے ان سے ان کی اور اہلخانہ کی خیریت دریافت کی ہے۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ حملہ کرکے ایک اہم اور قائد اعظم سے نسبت رکھنے والے قومی مزید پڑھیں

راجہ بشارت سمیت درجنوں ملزمان پر جی ایچ کیو گیٹ پر حملے کا مقدمہ درج

راولپنڈی پولیس نے جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) کے گیٹ پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ مقدمے میں سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت سمیت درجنوں کارکن نامزد کیے گئے ہیں۔ جی ایچ کیو کے گیٹ پرحملے کا مقدمہ مزید پڑھیں

سرکاری املاک اور دفاعی اداروں پر حملے کرنے والوں کو کٹہرے میں لائیں گے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا ہے جس میں تحریک انصاف کے احتجاج کو انتشار، فساد اور دہشتگردی قرار دے دیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس مزید پڑھیں

بلوائیوں کو پچھلے کئی ماہ سے زمان پارک میں ٹریننگ دی جارہی تھی: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نوازنے کہا ہے کہ آج آنےوالی آڈیوزسے ثابت ہوگیاکہ تخریب کاری کامنصوبہ عمران خان نےخود بنایا ہواتھا،حکومت کوان شرپسندوں سےکسی قسم کی رعایت نہیں برتنی چاہیے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک مزید پڑھیں

ڈر ہے میرے ساتھ مقصود چپڑاسی والا کام نا ہو، یہ انجکشن لگاتے ہیں بندہ آہستہ آہستہ مرجاتا ہے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ انجکشن لگاتے ہیں بندہ آہستہ آہستہ مرجاتا ہے۔ سابق وزیراعظم کو القادر یونیورسٹی کیس میں احتساب عدالت کے روبرو پیش کیا گیا، اور نیب نے ان کے 14 مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کی امن و امان برقرار رکھنے کیلئے پنجاب، کے پی اور اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے پنجاب، کے پی اور اسلام آباد میں فوج کو تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی مزید پڑھیں

جو کام 75 سال میں دشمن نے نہیں کیا وہ اقتدار کی ہوس میں مبتلا ایک سیاسی گروہ نے کر دکھایا: آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی یس پی آر) نے کہا ہے کہ دشمن جو 75 سال میں نہ کرسکا وہ اقتدار کی ہوس میں مبتلا ایک سیاسی لبادہ اوڑھے گروہ نے کر دکھایا جبکہ جو سہولت کار ،منصوبہ مزید پڑھیں