عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی درخواست قابل سماعت قرار

بلوچستان ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف آئین شکنی و سنگین غداری کےکیس میں کارروائی شروع کرنے کی استدعا پرفریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کےخلاف آئین شکنی و سنگین غداری کےکیس مزید پڑھیں