پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی مزید تاخیر ہونے کا خدشہ

سخت شرائط پوری کرنے کے باوجود بین الاقوامی مالیاتی (فنڈ) آئی ایم ایف حکام پاکستانی اقدامات سے تاحال غیرمطمئن دکھائی دے رہے ہیں۔ پاکستان کیلئے آئی ایم ایف قرض پروگرام کی بحالی مزید تاخیر کا شکار ہونے کا خدشہ ہے۔ مزید پڑھیں

ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے ملاقات کیلئے بہن فوزیہ صدیقی کو امریکی ویزا مل گیا

امریکی قید میں موجود ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کے لیے ان کی بہن فوزیہ صدیقی کو 5 سال کا ویزا مل گیا۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دگل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو اس بات سے آگاہ کیا مزید پڑھیں

پولن الرجی کیا ہے؟

چھٹی کا دن ہے، گرمیوں کے موسم میں ہلکی ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں، شام کے وقت لوگ باغ میں چہل قدمی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔اوپر دی ہوئی صورتحال تقریباً 20 فیصد آبادی کے لیے شاید سازگار یا خوشگوار مزید پڑھیں

خیبر میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، اہلکار شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق شہت گردو ںنے تھانہ باڑہ الحاج پولیس چوکی پر فائرنگ جس سے پولیس کانسٹیببل نسیم مزید پڑھیں

عمران خان سے متعلق شہباز اور زرداری کے بیانات حیران کن ہیں: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کےرہنما فواد چوہدری نے وزیر اعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق بیانات کو حیران قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کی بحالی کیلئے دائر درخواست مسترد کر دی

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کی بحالی کے لیے دائر درخواست کو جرمانے کے ساتھ مسترد کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پنجاب اسمبلی کی بحالی کے لیے شہری شرافت علی کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

معروف اداکارہ ازیکا ڈینیئل نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل ازیکا ڈینیئل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی۔ اس بات کا اعلان انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کیا جس میں انہوں نے تحریک انصاف سندھ کے صدر علی مزید پڑھیں