وزیراعظم کا دولت مشترکہ کی ترقی و مضبوطی کیلئے کردارادا کرنے پر زور

وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں دولت مشترکہ کے رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے دولت مشترکہ ممالک کی ترقی و مضبوطی کیلئے کردارادا کرنے پر زور دیا ہے۔ اجلاس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

عمران خان کا ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے چودہ مئی کو الیکشن نہ ہونے کی صورت میں ایک بارپھر سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال سے اظہاریکجہتی کے لیے لاہور میں مزید پڑھیں

کراچی: سی ویو سے اغوا ہونے والی دونوں بچیاں بازیاب

کراچی میں جنوبی زون پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے عید کی تعطیلات کے دوران سی ویو سے اغوا ہونے والی دو معصوم بچیوں کو بازیاب کرالیا گیا۔ سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ٹوئٹر پیغام مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی، مزید 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کے دوران کشمیریوں کو شہید کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بارہ مولہ اور راجوری اضلاع میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج مزید پڑھیں

کیا میٹھے مشروبات کا استعمال عارضہ قلب کا سبب بن سکتا ہے؟

ماہرین نے ٹائپ ٹو ذیابیطس میں مبتلا مریضوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ سوڈا، سافٹ ڈرنکس اور دیگر میٹھے مشروبات سے مکمل اجتناب کریں کیونکہ اس مرض میں مزید پیجیدگیاں پیدا ہوسکتی ہیں اور یوں قبل ازوقت موت کا مزید پڑھیں