وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان سے سعودی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر گفتگو

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان سے سعودی سفیر جناب نواف بن سعید المالکی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک سعودی دو طرفہ تعلقات سمیت، باہمی دلچسپی کے دیگرامور پر بات چیت کی گئی اور پاکستان اور سعودی عرب کے مزید پڑھیں

اسرائیل کی حج پروازوں کیلئے سعودی عرب سے باضابطہ درخواست

اسرائیل نے براہ راست حج پروازوں کے لیے سعودی عرب سے باضابطہ درخواست کردی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل سے براہ راست جدہ حج فلائٹس کا امکان ہے۔ اسرائیل کی 18 فیصد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے اور اسرائیل مزید پڑھیں

انجینئر امیر مقام ثقافتی میلے میں شرکت کے لئے تاشقند پہنچ گئے

ثقافت اور سیاحت کے نائب اول وزیر اولگ بیک اعظموف نے وزیر اعظم پاکستان کے مشیر انجینئر امیر مقام کا ثقافتی میلے میں شرکت کے لیے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا۔ وزیر اعظم پاکستان کے مشیر مزید پڑھیں

عثمان بزدار کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں ایک بار پھر نیب لاہور میں طلب

آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کے کیس میں نیب نے ایک بار پھر عثمان بزدار کو طلب کرلیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں ایک بار پھر نیب لاہور میں طلب مزید پڑھیں

علاقائی سالمیت اور خود مختاری کے حوالے سے پاکستان کی جانب سے ملنے والی حمایت پر مشکور ہیں: آذربائیجان

یورو ایشیاء کی جغرافیائی سیاست کے ماضی، حال اور مستقبل کے تناظر میں چوتھی بین الاقوامی کانفرنس آذربائیجان کے شہر شوشا میں منعقد کی گئی ہے۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آذربائیجان کے صدر الھام علیوف نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں