سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کو نااہل کیا تو پارلیمنٹ کے ردعمل سے سب کو ڈرنا چاہیے: اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اگر سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیر اعظم شہباز شریف کو نااہل قرار دیا تو نتائج اور پارلیمنٹ کے ردعمل سے سب کو ڈرنا چاہیے۔ راجا پرویز اشرف نے کہا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے ججز کی خالی آسامیوں پر فوری تقرریاں ہونی چاہئیں: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے درخواست کی ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز کی خالی آسامیوں پر فوری تقرریاں ہونی چاہئیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ آئینی ذمہ داری سمجھتے ہوئے میں 2 ججز کے نام تجویز کرتا ہوں۔ مزید پڑھیں

انتخابات کے لیے ہونے والے مذاکرات کو مذاق بنا دیا گیا: یاسمین راشد

پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ وہ تمام اداروں سے آئین پر عملدرآمد کرنے کی درخواست کریں گی لیکن اگر انتخابات نہ ہوئے تو انتخابی مہم احتجاجی تحریک میں تبدیل ہوسکتی ہے۔ انتخابات مزید پڑھیں

سربیا میں طالبعلم کی اسکول میں فائرنگ، 8 بچے اور گارڈ ہلاک

سربیا کے ایک اسکول میں مسلح نوجوان نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سیکیورٹی گارڈ اور 8 طلبا ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سربیا کے شہر بلغراد کے ’ولادیسلاو ربنیکر اسکول‘ میں مسلح ملزم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ہزارہ برادری کے پاسپورٹ، شناختی کارڈ کیلئے تصدیق کی شرط ختم کر دی

سپریم کورٹ نے ہزارہ برادری کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بنوانے کے لیے تصدیق کی شرط ختم کر دی۔ عدلات عظمیٰ میں ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف از خود نوٹس پر سماعت ہوئی۔ ایم این اے، ایم پی مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کی عمران خان اور ثاقب نثار کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس

سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔ دونوں کیخلاف ریفرنس الیکشن ایکٹ 2017 اور آئین کے آرٹیکل 218 تین کے تحت دائر کیا گیا مزید پڑھیں