الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کی تاریخ پر نظرثانی درخواست دائر کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کردی۔ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں پنجاب میں انتخابات کے کیس میں 14مئی کو الیکشن کے عدالتی فیصلے مزید پڑھیں

شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب، کن ممالک کو مدعو نہیں کیا گیا؟

برطانیہ کے شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب، کن ممالک کو مدعو نہیں کیا گیا؟ برطانوی بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب 6 مئی کو ویسٹ منسٹر ایبے میں ہوگی۔ خبرایجنسی کے مطابق تقریب میں روس، بیلاروس، ایران، میانمار، مزید پڑھیں

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذرائع ابلاغ کی آزادی کا دن منایا جا رہا ہے

ذرائع ابلاغ کی آزادی کا دن آج منایا جا رہا ہے جس کا مقصد ذرائع ابلاغ کی آزادی کی اہمیت اور جمہوریت کے فروغ اور انسانی حقوق کے دفاع میں صحافیوں کے کردار کے بارے میں آگاہی پیدا کرناہے۔ اِس مزید پڑھیں

عمران خان پیش نہ ہوئے تو عبوری ضمانت خارج کر دیں گے: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آبادہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے وکیل کو متنبہ کیا ہے کہ اگر عمران خان عدالت پیش نہ ہوئے تو ان کی ضمانت خارج کردی جائے گی۔ مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سریز کا تیسرا ون ڈے آج کراچی میں کھیلا جائے گا، قومی ٹیم کو پانچ میچز کی سیریز اپنے نام کرنے کے لیے مزید ایک کامیابی درکار ہے۔ پانچ میچز کی سیریز میں اب تک مزید پڑھیں