عید الاضحیٰ کے موقع پر محکمہ ریلوے کا اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

پاکستان ریلوے نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ،کراچی اور لاہور سے 3 اسپیشل ٹرینیں چلیں گی جس میں پہلی عید اسپیشل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیخلاف درخواستوں کی سماعت شروع

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت شروع ہوگئی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں7 رکنی بینچ کیس کی سماعت کررہا ہے۔ درخواست گزاروں نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو غیرآئینی قرار دینے مزید پڑھیں

ٹائٹن آبدوز کے تمام مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی

ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے کے لیے سروس فراہم کرنے والی ٹائٹن آبدوز کمپنی کی جانب سے مسافروں کی ہلاکت کا اعلان کر دیا گیا۔ یہ آبدوز کینیڈا کے جزیرے نیو فاؤنڈلینڈ سے روانہ ہوئی تھی، امریکی کوسٹ گارڈ کے مطابق مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات میں اضافہ کردیا

وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطلات میں مزید ایک دن کا اضافہ کرتے ہوئے چار دن کی چھٹی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سےکابینہ ڈویژن نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری مزید پڑھیں

یونان میں حادثے کا شکار کشتی میں کتنے پاکستانی سوار تھے؟ اعداد و شمار جاری 

یونان کے قریب بحیرہ روم تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں بچائے گئے افراد میں 12 پاکستانی بھی شامل ہیں تاہم واقعے میں جاں بحق پاکستانیوں کی اصل تعداد معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ دوسری جانب غیر ملکی مزید پڑھیں

ویڈیو: آئی ایم ایف پرگرام سے متعلق صحافی کے سوال پر اسحاق ڈار غصے میں آگئے

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے صحافی کے پوچھے گئے سوال پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار غصے میں آ گئے۔ قومی اسمبلی میں بجٹ کے حوالے سے خطاب کے بعد وزیر خزانہ باہر آئے مزید پڑھیں

پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا: دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق کشمیر تنازعہ کے منصفانہ اور پرامن حل کے لیے اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت مزید پڑھیں