فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کیلیے لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ کل درخواستوں پر سماعت کرے گا، فوجی عدالتوں میں عام شہریوں مزید پڑھیں

سیاست سے نفرت اور تقسیم کو ختم کرنا ہوگا: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہماری سیاست شخصیات کےخلاف نہیں ہونی چاہیے، سیاست سے نفرت اور تقسیم کو ختم کرنا ہوگا۔ کراچی صفا یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ہونڈوراس کی جیل میں ہنگامہ آرائی، 48 خواتین ہلاک

لاطینی امریکا کے ملک ہونڈوراس کی جیل میں خواتین قیدیوں کے دو گروپوں کے درمیان پر تشدد ہنگامہ آرائی سے 48 قیدی ہلاک ہوگئیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہونڈوراس کے دارالحکومت ٹیگوسیگالپا سے تقریباً50 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور کی جوڈیشل مجسٹریٹ عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ منی لانڈرنگ کے مقدمے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی ایک اور مشکل میں پھنس گئے، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نو مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور حماد اظہر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نو مئی کو کلمہ چوک پر کنٹرینر جلانے مزید پڑھیں

صدرمملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے چیف جسٹس کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 175 اے تین کے تحت کی ہے، اس تعیناتی مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کی امریکی سفیر سے ملاقات، آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی میں مدد کی درخواست

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور اسحاق ڈار نے امریکی سفیر سے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی اور امریکی سفیرکو آئی ایم ایف کے قرض پروگرام مزید پڑھیں