خوفناک حادثہ: ڈاکٹروں نے جان بچانے کیلئے اداکار کی ٹانگ کاٹ دی

بھارت کی کناڈا فلم انڈسٹری کے اداکار سورج کمار خطرناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں دائیں ٹانگ سے محروم ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 24 سالہ سورج کمار فلمی دنیا میں ڈیبیو کرنے ہی والے تھے کہ وہ میسور مزید پڑھیں

مودی سے مسلمانوں سے متعلق سوال پوچھنے والی صحافی کو ہراسگی کا سامنا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ امریکا کے دوران مسلمانوں اور جمہوریت سے متعلق سوال پوچھنے والی مسلمان خاتون صحافی سبرینا صدیقی کو ہراساں کیا جانے لگا۔ امریکا میں صدر جوبائیڈن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران سبرینا صدیقی نے نریندر مزید پڑھیں

سویلین کا فوجی ٹرائل: جسٹس یحییٰ آفریدی کا بھی فل کورٹ بینچ تشکیل دینے کا مطالبہ

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیخلاف درخواستوں کی سماعت کےلیے جسٹس یحییٰ آفریدی نے فل کورٹ بینچ تشکیل دینے پر زور دیا ہے۔ جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے نوٹ میں لکھا کہ چیف جسٹس کے بعد سینئرترین جج مزید پڑھیں

وزیراعظم کا آئی ایم ایف سربراہ سے رابطہ، قرض پروگرام پر اہم گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایم ڈی کرسٹیلینا جورجیوا کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں آئی ایم ایف کے پروگرام کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

عید الاضحیٰ پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 9 دہشتگرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے عید الاضحیٰ پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے پنجاب کے 3 شہروں سے خاتون سمیت 9 دہشتگردوں کو گرفتارکرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق خفیہ اطلاعات کی بنیاد مزید پڑھیں