سیاسی استحکام کے بغیر ملک میں معاشی استحکام نہیں آسکتا: وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ معیشت کا استحکام سیاسی استحکام سے جڑا ہوا ہے، سیاسی استحکام کے بغیر ملک میں معاشی استحکام نہیں آسکتا، معیشت کی سمت درست کرنے پر کام ہورہا ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس مزید پڑھیں

ایکواڈور میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب، ہزاروں افراد متاثر

جنوبی امریکی ایکواڈور میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے 15 ہزار افراد کے متاثر ہونے ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایکواڈور کے شمال مغرب میں واقع شہر ایسمیرل میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب آگیا ہے۔ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے نئی ایپ متعارف

خیبر پختونخوا ایجوکیشن فائونڈیشن نے جابزان کے نام سے ایپ متعارف کرادی۔ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ترجمان کے مطابق جابزان ایپ پر خیبر پختونخوا ڈومیسائل کے حامل اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد اپنا ڈیٹا اپ لوڈ کرسکیں گے۔ متعلقہ یونیورسٹیز اور تعلیمی مزید پڑھیں

پاکستان میں سالانہ کتنے ارب روپے کی ٹیکس چوری ہوتی ہے؟ عالمی ادارے کا بڑا انکشاف

بین الاقوامی ریسرچ ادارے ایپسوس نے پاکستان میں ٹیکس چوری کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی۔ ایپسوس کی رپورٹ کے مطابق پانچ صنعتی شعبوں میں سالانہ 956 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف کیا گیا ہے۔ ان صنعتی شعبوں میں رئیل مزید پڑھیں

مایہ نازنجومی بابا وانگا کی 2023 سے متعلق اہم پیشگوئیاں سامنے آگئیں

مایہ ناز خاتون نجومی آنجہانی بابا وانگا جن کا تعلق بلغاریہ سے تھا، انہوں نے گزشتہ پیشگوئیوں کی طرح 2023 کے حوالے سے بھی ایک بڑی پیشگوئی کی تھی۔ امریکی میڈیا کے مطابق بابا وانگا سے متعلق افواہیں ہیں کہ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کا دورہ عراق، اہم شخصیات سے ملاقاتیں اور تعلقات مزید مستحکم کرنے پر اتفاق

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زراداری نے عراق کے تین روزہ سرکاری دورے میں عراقی صدر ڈاکٹر عبداللطیف رشید اور وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں، اور دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور مختلف مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری نے والدہ ڈیانا کی موت کے لیے پاپرازی فوٹوگرافرز کو مجرم ٹھہرا دیا

برطانوی شہزادہ ہیری کا کہنا ہے کہ برطانوی میڈیا کے ہاتھ خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ اُنہوں نے اپنی والدہ، شہزادی ڈیانا کی موت کے لیے پاپرازی فوٹوگرافرز کو مجرم ٹھہرایا ہے۔ شہزادہ ہیری نے برطانوی میڈیا گروپ ’مرر گروپ نیوز مزید پڑھیں

اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب

گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر سید امجد علی زیدی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی جس کے بعد وہ اپنے عہدے سے فارغ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر جی بی امجد زیدی کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں جی بی مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن تین روزہ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اہم سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ مزید پڑھیں