نجم سیٹھی چیئرمین پی سی بی کیلئے امیدوار نامزد

وزیراعظم شہباز شریف نے سربراہ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کیلئے نامزد کردیا۔ شہباز شریف نے پی سی بی چیئرمین الیکشنز جلد مکمل کرنے کی بھی ہدایت کردی۔ ذرائع مزید پڑھیں

رشوت لیکر تقرریاں کا الزام: فرح گوگی، عثمان بزدار سمیت 8 افراد کیخلاف مقدمہ درج

پنجاب میں مبینہ طور پر رشوت لے کر تعیناتیاں اور تقرریاں کرنے پر اینٹی کرپشن حکام نے 8 اہم شخصیات کےخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق جن 8 اہم شخصیات کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا مزید پڑھیں

انتخابات وقت پر نہ ہوئے تو حالات مزید سنگین ہوجائیں گے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ الیکشن میں ن لیگ کے ساتھ ہاتھ نہیں ہتھوڑا ہوگا، اگر انتخابات وقت پر نہ ہوئے تو حالات مزید سنگین اور گھمبیر ہوجائیں گے۔ شیخ مزید پڑھیں

توشہ خانہ کے تحائف بیچنے کا معاملہ، چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

توشہ خانہ کی قیمتی گھڑی بیچنے کے معاملے پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سمیت دیگر کیخلاف نوسربازی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی، ان کی اہلیہ بشریٰ مزید پڑھیں

عدالتی لاڈلے کے ساتھ سپیشل ٹریٹمنٹ نہیں ہونا چاہیے: محسن شاہنواز رانجھا

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا کا کہنا ہے کہ قانون میں کہیں نہیں لکھا کہ اگر کوئی ممبر اسمبلی اثاثے چھپاتا ہے تو 120 دن کا قانون جائز ہے، اسٹے آرڈر کی سہولت صرف چئیرمین پی مزید پڑھیں

ہمیں پاکستان میں تحفظِ خوراک کے معیارات پر عمل کرتے ہوئے فوڈ سیفٹی کو یقینی بنانا ہوگا،صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان میں تحفظِ خوراک کے معیارات پر عمل کرتے ہوئے فوڈ سیفٹی کو یقینی بنانا ہوگا، یہ تمام شراکت داروں کی مشترکہ ذمہ داری ہےکہ وہ خوراک کے احتیاط کے مزید پڑھیں

امریکی محکمہ خارجہ کا خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دینے کا مطالبہ

 امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خدیجہ شاہ کےکیس کو فالوکررہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ غیر ملکی حکومتوں سے کہتے آئے ہیں کہ گرفتار امریکی شہریوں کیلئے طریقہ کارکوسامنے رکھیں۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران امریکی مزید پڑھیں