توہین الیکشن کمیشن کیس: چیئرمین پی ٹی آئی پر 2 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی

توہین الیکشن کمیشن کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر 2 اگست فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ دیدی، چیئرمین پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیدیا۔ مزید پڑھیں

پکڑے جانے پر سرکاری ملازم نے رشوت کے 5 ہزار کھا لیے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بھارت میں سرکاری ملازم نے پولیس کا چھاپہ پڑنے پر رشوت کے 5 ہزار روپے نگل لیے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور میں پیش آیا، مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ دہشتگردی کے مقدمے میں بری

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت گوجرانوالا میں پیش ہوئے، انسداد دہشت گردی عدالت نے مدعی کے منحرف ہونے پر رانا ثناء اللہ کو بری کردیا۔ عدالت نے آج وفاقی وزیر داخلہ کو طلب کر مزید پڑھیں

بہکے ہوئے لوگوں کو مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے ڈنمارک میں عراقی سفارتخانے کے سامنے قرآن مجید کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہکے ہوئے لوگوں کو اربوں مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

کراچی میں وقفے وقفے سے کہیں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کا سلسلہ آج رات تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی، لانڈھی، شاہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے مفرور رہنماؤں کو اشتہاری قراردینے کی کارروائی شروع

تحریک انصاف کے مفرور رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔اشتہاری قرار دیے جانے والے رہنماؤں میں مراد سعید، علی امین گنڈاپور، اعظم سواتی، حماد اظہر، فرخ حبیب ، میاں اسلم اقبال اور عندلیب عباس کے مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی بلاول بھٹو سے ٹیلیفونک رابطہ

امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ بلاول بھٹو زرداری نے یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور اور سکیورٹی پالیسی جوزپ بوریل سے ٹیلی فون پر مزید پڑھیں