اگلا وزیر اعظم کس پارٹی سے ہو گا؟ منظور وسان کی نئی پیشگوئی سامنے آگئی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے پیش گوئی کی ہے کہ 8 سے 10 اگست تک اسمبلیاں تحلیل ہوجائیں گیں اور ملک میں عام انتخابات اکتوبر کے بجائے نومبر میں ہوں۔ اپنی پیشگوئیوں مزید پڑھیں

بغاوت نہیں، انسانوں کے ساتھ مل کر کام کریں گے: روبوٹس کی پہلی پریس کانفرنس

اقوام متحدہ کے تحت پہلی بار جنیوا میں روبوٹس نے پریس کانفرنس کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی ٹیکنالوجی ایجنسی نے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں روبوٹس کے ایک گروپ کو اکٹھا کیا مزید پڑھیں

تین روزہ شندور پولو فیسٹیول جوش و خروش سے جاری

گلگت بلتستان اور چترال کے درمیان واقع خوبصورت سیر گاہ شندور میں تین روزہ شندور پولو فیسٹیول رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ جاری ہیں۔ فیسٹول کے دوسرے روز کی تقریبات کا آغاز قومی ترانہ سے ہوا۔ اس موقع پر فرنٹیئر کور مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کیس کو قابلِ سماعت قرار دے دیا۔ عدالت نے آج سماعت ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 12 جولائی کو توشہ مزید پڑھیں

آئی پی پی آنے والے الیکشن میں بھرپورحصہ لے گی: فردوس عاشق اعوان

آئی پی پی رہنما فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ،آئی پی پی آئندہ ہفتے اپنا مینو فیسٹولارہی ہے،تمام تقاضے پورے کرکے باضابطہ رجسٹریشن کےلیے الیکشن کمیشن جارہے ہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا عون چوہدری نےایک مزید پڑھیں

مہوش حیات نے برطانیہ میں پروڈکشن ہاؤس کھول لیا

پاکستانی خوبرو اداکارہ مہوش حیات نے ’پنک لاما فلمز‘ کے نام سے برطانیہ میں اپنا پروڈکشن ہاؤس کھول لیا ہے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر  مہوش حیات نے یہ خوشخبری اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ مہوش حیات نے مزید پڑھیں

پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔ معاہدے سے پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان قدرتی آفات اور ان کے ممکنہ نقصانات کی پیش گوئی، فوری امدادی کارروائیوں اور بحالی مزید پڑھیں

9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی ایک اور مقدمے میں نامزد

9 مئی کو توڑ پھوڑ کرنے کے واقعات کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو تیسرے مقدمے میں بھی ملزم نامزد کردیا گیا۔ راولپنڈی پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کو شالیمارچوک میں حساس عمارتوں مزید پڑھیں