طلاق کے بعد کرن اشفاق کو کس چیز کا پچھتاوا ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

سید طلعت شاہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے مصنف اور اداکار عمران اشرف سے طلاق کے بعد اُن کی سابقہ اہلیہ، ماڈل و اداکارہ کرن اشفاق نے سابق شوہر کے لیے خود کو بدلنے پر پچھتاوے کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا شانگلہ میں پہاڑی تودے تلے دب کر جاں بحق بچوں کے اہل خانہ کیلئے مالی امداد کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے مارتنگ میں پہاڑی تودے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے 8 بچوں کے اہل خانہ کے لئے مالی امداد کا اعلان کردیا وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف نے ہر مزید پڑھیں

محمد رضوان نے 50 ہزار مالیت کا جوتا نوجوان بولر کو تحفے میں دے دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے 50 ہزار مالیت کا اپنا جوتا آف اسپنر عبدالہادی کو تحفے میں دے دیا۔ کراچی میں جاری پاکستان کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں محمد رضوان نے پریکٹس کرانے کے لیے مزید پڑھیں

سکردو: دیوسائی ٹاپ کے قریب سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، تین افراد جاں بحق

سکردو کے سیاحتی مقام دیوسائی ٹاپ کے قریب سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوکر گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق دیوسائی حادثے میں جانبحق دو افراد کی لاشیں گہری کھائی مزید پڑھیں

فواد چوہدری کیخلاف فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر

سابق وفاقی وزیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کے خلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سرکاری ملازمین مزید پڑھیں