وزیراعظم نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سماجی تحفظ اکاؤنٹ کا اجراء کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت سماجی تحفظ اکاؤنٹ کا اجراء کردیا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت سیلاب کی تباہ کاریوں سے نبرد آزما ہوئی. سیلاب سے چاروں اطراف تباہی ہی تباہی مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں بارش کی پیش گوئی، میئر کراچی نے شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کردی

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے 9 جولائی تک بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔مرتضیٰ وہاب نے شہر کے مختلف علاقوں کے انڈر پاسز کا مزید پڑھیں

بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو پیٹرول دینے پر پابندی عائد

پنجاب کے دار الحکومت لاہور میں پیٹرول پمپس پر بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو پیٹرول دینے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہیلمٹ استعمال نہ کرنے سے حادثات میں قیمتی جانیں ضائع مزید پڑھیں

بھارت کشمیری عوام کے خلاف طاقت کے اندھا دھند استعمال سے باز رہے: ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے ایک بار پھر بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں شہریوں کے ماورائے عدالت قتل کا خاتمہ کرے اور کشمیری عوام کے خلاف طاقت کے مزید پڑھیں

نیدرلینڈز نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کیلئے کوالیفائی کرلیا

آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر کے سپر سکس مرحلے میں نیدرلینڈز نے اسکاٹ لینڈ کوشکست دے کر بھارت میں ہونے والی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے اس میچ میں اسکاٹ لینڈ نے نیدرلینڈز کو مزید پڑھیں

ورلڈ کپ سے 3 ماہ قبل بنگلادیشی کپتان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سے تین ماہ قبل بنگلادیش کی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان تمیم اقبال نے انٹرنیشنل کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے سب کو حیران کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چٹوگرام میں اس مزید پڑھیں