سمندری طوفان ’ہیلری‘ سے کیلیفورنیا میں خطرناک سیلاب کا خدشہ

میکسکو سے آنے والے سمندری طوفان ’ہیلری‘ کے سبب اتوار کے روز کیلیفورنیا میں شدید بارشیں ہوئیں جس کے باعث جنوب مغربی امریکا کے عمومی طور پر بنجر خطے میں خطرناک سیلاب کا انتباہ جاری کردیا گیا۔ خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

صدر مملکت نے اپنے سیکریٹری کی خدمات واپس کردیں

ایوان صدر نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کے معاملے پر صدر مملکت کے سیکریٹری کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس کر دیں۔ ایوان صدر نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے کہا ہے کہ ’پاکستان ایڈمنسٹریٹو مزید پڑھیں

سابق پی ٹی آئی رہنما کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما صمصام بخاری نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ سابق رہنما پی ٹی آئی رہنما صمصام بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی مزید پڑھیں

مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے نگراں وزیر اعظم کا جڑانوالہ کا دورہ

مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کے لئے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ ایک روزہ دورے پر جڑانوالہ پہنچ گئے ۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم کئے اور متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کام کا مزید پڑھیں

سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کا جسمانی ریمانڈ منظور

آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم ملک کی پہلی اسپیشل عدالت نے سائفر کیس میں وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی کا 4 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت ملک مزید پڑھیں

ڈنمارک اور نیدرلینڈز کا یوکرین کو ایف 16 طیارے دینے کا اعلان

ڈنمارک اور نیدرلینڈز نے امریکا کی جانب سے منظوری کے بعد یوکرین کو ایف 16 طیارے دینے کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق ڈنمارک اور نیدرلینڈز، یوکرین کو ایف 16 لڑاکا طیارے فراہم کریں گے۔ ڈچ مزید پڑھیں

راولپنڈی: حساس ادارے کے دفتر کے گیٹ پر حملے کا مرکزی ملزم گرفتار

9 مئی واقعات کے سلسلے میں راولپنڈی میں حساس ادارے پر حملے کے مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق یونین کونسل 18 کے سابق چیئرمین سجاد حیدر کو گرفتار کرکے تفتیش کے لیے مزید پڑھیں