علی مردان ڈومکی نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد

نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان کے لیے میر علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق ہو گیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈووکیٹ کے درمیان ہونیوالی ملاقات میں نگراں وزیر اعلیٰ کیلئے میر علی مردان ڈومکی کے مزید پڑھیں

کراچی: نارتھ کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران 5 ڈاکو ہلاک، 2 فرار

نارتھ کراچی سیکٹر الیون بی میں پولیس مقابلے کے دوران 5 ڈاکوؤں کو ہلاک کردیا گیا، جبکہ 2ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اہلخانہ نے بتایا کہ ملزمان گھرمیں داخل ہوئے تو اُس وقت تمام گھر والے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان میں آپریشن کے دوران دو دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ مارے گئے دہشت گرد سکیورٹی فورسز پرحملوں ،بھتہ خوری اور شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں

نگران حکومت نے عوام پرپیٹرول بم گرادیا، قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

نگران حکومت نے پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 17 روپے 50 پیسےاورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 20روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

15 فروری سے کچھ دن پہلے یا بعد میں الیکشن ہوں گے: راجہ ریاض

سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ ہمارے بڑوں نے فیصلہ کیا ہے کہ الیکشن فروری میں ہوں گے۔ اس حوالے سےکوئی ابہام نہیں، انتخابات اکتوبرمیں ہوتے تو نوازشریف اب تک واپس آچکے ہوتے۔   راجہ ریاض نے مزید پڑھیں