واٹس ایپ کا نیا سیکیورٹی فیچر، اکاؤنٹ کو ای میل ایڈریس سے جوڑ دیا گیا

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر نیا سیکیورٹی فیچر متعارف کراتے ہوئے اکاؤنٹ کو ای میل ایڈریس سے جوڑ دیا گیا۔ دو دن قبل خبریں سامنے آئی تھیں کہ واٹس ایپ کی جانب سے مزید پڑھیں

گرفتاری کے وقت پولیس اورچیئرمین پی ٹی آئی کے درمیان گفتگو کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے وقت پولیس کے ساتھ گفتگو کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی دوپہر کا کھانا شروع کر چکے تھے کہ پولیس انہیں گرفتار کرنے کیلئے داخل ہوئی۔ مزید پڑھیں

مشترکہ مفادات کونسل کی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری، انتخابات میں تاخیر کا امکان

وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل نے ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری دیدی، پاکستان کی کل آبادی 24 کروڑ 10 لاکھ تک پہنچ گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس دوبارہ شروع ہوگیا، چاروں صوبوں مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر علیم خان کا بڑا بیان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی گرفتاری پر صدر استحکامِ پاکستان پارٹی عبداالعلیم خان کا ردعمل بھی آگیا۔ ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ یہ مکافات عمل ہے، انسان جو بوتا ہے وہی کاٹتا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مزید پڑھیں

دنیا کے خاتمے سے متعلق ٹائم ٹریولر کی حیران کن پیشگوئی سامنے آگئی

ایک خود ساختہ ’ٹائم ٹریولر‘ نے سوشل میڈیا پر لوگوں کو دنیا کے خاتمے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ ’ڈارکنیس ٹائم ٹریول(@darknesstimetravel)‘ نامی ایک پُراسرار سوشل میڈیا صارف جوکہ سال 2858ء کا سفر کرکے آنے کا دعویٰ کرتا ہے، مزید پڑھیں