حلقہ بندیوں پر کام آخری مراحل میں داخل، قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستوں کی تعداد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے ابتدائی حلقہ بندیوں پر کام آخری مراحل میں داخل مزید پڑھیں

نواز شریف کی پاکستانی واپسی کے لیے 21 اکتوبر کا پروگرام حتمی ہے: شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی پاکستانی واپسی کے لیے 21 اکتوبر کا پروگرام حتمی ہے اور بیرون ملک موجود پارٹی رہنماؤں کو پاکستان پہنچ کر استقبال کی مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کا چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر انتخابات سے متعلق بیان پر یومن رائٹس کمیشن کا شدید ردعمل

یومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور دیگر گرفتار رہنماؤں کے بغیر شفاف انتخابات کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں

ورلڈکپ: پاکستانی اسکواڈ میں شامل کسی کھلاڑی کو بھارت میں کھیلنے کا تجربہ نہیں؟

پاکستان کے ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل صرف دو کھلاڑی بھارت میں کھیلنے کا تجربہ رکھتے ہیں مگر وہ بھی بھارت کی قومی ٹیم کے ساتھ نہیں کھیلے۔ پاکستان 5 اکتوبر سے بھارت میں شروع ہونے والے آئی سی سی مزید پڑھیں

کراچی میں ایم کیو ایم کا الیکشن آفس کا افتتاح، انتخابات کی تیاریاں شروع

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردی، کراچی کے علاقے ماڑی پور میں الیکشن آفس کا افتتاح کردیا۔ الیکشن آفس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے سربراہ خالد مزید پڑھیں